aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khich"
جو درد دل میں اٹھا ان کی یاد کھچ آئیدکھاتی ہے اثر جذب کہربائی چوٹ
جب ملے وہ کھچے تنے ہی ملےلطف ملنے کا اک ذرا نہ ملا
کھچ گئی دل کشئ حسن مری نظروں میںجی بہلنے کو ملی آپ کی تصویر مجھے
وصل میں بھی اس سے کہہ سکتا نہیں کچھ خوف سےدور کھچ کر پاس سے میرے نہ مڑ کر بیٹھ جائے
لڑ گئی ان سے نظر کھچ گئے ابرو ان کےمعرکے عشق کے اب تیر و کماں تک پہنچے
شوق نے کھیچ لی مرے یار کی جب نقاب رخحسن کی روشنی ہوئی جلوہ گہہ مجاز میں
میں کیا کہوں رساؔ کہ مرے دل پہ کیا بنیتلوار کھچ کے جب کف قاتل میں رہ گئی
میری صدا کھچ اس طرح آئی ہے لوٹ کرمحسوس ہو رہا ہے کوئی آس پاس ہے
کھچ کے یوں ہی کمان میں ہوں قیدچھوٹ جاؤں تو ایک تیر ہوں میں
تمہارے عارض تاباں حریف شمع محفل ہیںنہ آتے کھچ کے پروانے خدا جانے کہاں جاتے
منظور ہو جو راحت کونین منتہیؔہاتھوں کو کھیچ لیجئے پاؤں پساریے
وفور شوق سے آنکھوں میں روح کھچ آئیپیام موت تھا وعدے کا اعتبار مجھے
ساغر ابل رہے ہیں تو شیشوں میں جوش ہےنکلا ہے کھچ کے دم جو کسی بادہ خوار کا
کھچ کے چلتے ہیں خود ترے ناوکدل بیتاب کی خطا کیا ہے
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میںدیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
وہ کچھ کسی کا کہہ کے ستانا سدا مجھےوہ کھینچ لینا پردے سے اپنا دکھا کے ہاتھ
سورج کو چونچ میں لیے مرغا کھڑا رہاکھڑکی کے پردے کھینچ دیے رات ہو گئی
کالی لکیریں کھینچ رہا ہے فضاؤں میںبورا گیا ہے منہ سے کیوں کھلتا نہیں دھواں
نشۂ شوق رنگ میں تجھ سے جدائی کی گئیایک لکیر خون کی بیچ میں کھینچ دی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books