تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khichaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khichaa"
غزل
تماشا جانکنی کا کیوں نہ دیکھا دیکھ تو لیتے
رگیں جتنی کھچی تھیں دم بھی اتنا ہی کھچا ہوگا
جاوید لکھنوی
غزل
کھنچا جو طول شب جدائی اندھیری مدفن کی یاد آئی
نگاہ و دل پر وہ یاس چھائی امید جاتی رہی سحر کی
آغا حجو شرف
غزل
جذب الفت سے نہیں کچھ کم کشش بھی حسن کی
بیٹھے بیٹھے دل کھچا جاتا ہے حامدؔ سوئے دوست
حامد حسین حامد
غزل
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
مرزا غالب
غزل
تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا سو اتر گیا اسے بھول جا