تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khidmat-gaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khidmat-gaar"
غزل
دل کی قیمت گھٹ جاتی ہے اظہار جذبات کے بعد
سونا سونا گھر کا آنگن لگتا ہے بارات کے بعد
وصی سیتاپوری
غزل
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
غزل
دل کے کہنے پہ چلوں عقل کا کہنا نہ کروں
میں اسی سوچ میں ہوں کیا کروں اور کیا نہ کروں
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
بغیر خوبی و خدمت بشر اچھے نہیں لگتے
نہ جن میں پھول پھل ہوں وہ شجر اچھے نہیں لگتے