تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kho.ii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kho.ii"
غزل
تمہارے نام سے سب لوگ مجھ کو جان جاتے ہیں
میں وہ کھوئی ہوئی اک چیز ہوں جس کا پتا تم ہو
مضطر خیرآبادی
غزل
تکلف کیا جو کھوئی جان شیریں پھوڑ کر سر کو
جو تھی غیرت تو پھر خسرو سے ہوتا کوہ کن بگڑا