تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khodii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khodii"
غزل
ان کے مقتولوں کی قبریں اس قدر کھودی گئیں
تھک کے تختہ ہو گئے ہر گورکن کے ہاتھ پاؤں
وزیر علی صبا لکھنؤی
غزل
ایسے آہوئے رم خوردہ کی وحشت کھونی مشکل تھی
سحر کیا اعجاز کیا جن لوگوں نے تجھ کو رام کیا
میر تقی میر
غزل
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی