aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khumo.n"
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
آوے جو تصرف میں مرے مے کدہ ساقیاک دم میں خموں کے خمیں انعام کروں میں
کھول دے منہ خموں کے پیر مغاںآج ہی امتحان ہے گویا
بھری ہوئی ہیں شرابیں خموں میں رنگا رنگمزے ہیں سب کے جداگانہ پر خمار ہے ایک
وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے توترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
قیامت یقیناً قریب آ گئی ہےخمارؔ اب تو مسجد میں جانے لگے ہیں
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔتوہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھایوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
خمارؔ بلا نوش تو اور توبہتجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے
اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمارؔاب مجھ کو زندگی کی ضرورت نہیں رہی
کہیں چھپ جاؤ تہ خانوں میں جا کرشب فتنہ ہے اپنے گھر نہ رہیو
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوںتو آ کے جا بھی چکا ہے میں انتظار میں ہوں
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتاٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
میرؔ مرنا پڑے ہے خوباں پرعشق مت کر کہ بد بلا ہے عشق
عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمارؔعقل کی سنئے دل کا کہا کیجیے
دیتے ہیں جنت حیات دہر کے بدلےنشہ بہ اندازۂ خمار نہیں ہے
سمجھتے ہی نہیں نادان کے دن کی ہے ملکیتپرائے کھیتوں پہ اپنوں میں جھگڑا ہونے لگتا ہے
وہ سفینے جنہیں طوفاں نہ ملےناخداؤں نے ڈبوئے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books