aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khushbu.e.n"
گھر سے باہر نکل ہواؤں میںزلف سے خوشبوئیں اڑایا کر
نواح جاں میں بھٹکتی ہیں خوشبوئیں جس کیوہ ایک پھول کہ لگتا ہے رات رانی ہے
وہ تیرا لمس وہ تری باہوں کی خوشبوئیںلوٹی ہوں جیسے کوئی گلستان دیکھ کر
اتر رہی ہیں عجب خوشبوئیں رگ و پے میںیہ کس کو چھو کے مرے شہر میں صبا آئی
خوشبوئیں خوشبوؤں سے ملتی ہیںکس لیے پھول ہاتھ ملتا ہے
کتنے جذبوں کی نرالی خوشبوئیں تھیں میرے پاسکوئی ان کا چاہنے والا نہیں تھا میں ہی تھا
چند تصویریں کتابیں خوشبوئیں اور ایک پھولاپنی الماری میں تابشؔ اور کیا رکھتا ہوں میں
رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیںخوشبوئیں آزمانا بھول گئے
خوشبوئیں کپڑوں میں نادیدہ چمن زاروں کی ہیںہم کہاں سے ہو کے آئے ہیں بتا سکتے نہیں
چبھ رہی اب ہیں ساری خوشبوئیںپھول بھی خار لگ رہا ہے مجھے
جہاں پر خوشبوئیں تھیں زندگی کیاسی محفل میں اب غیبت بہت ہے
ہمارے خون سے بھی اس کی خوشبوئیں پھوٹیںہمیں تو قتل بھی کر کے وہ بے وفا نہ لگا
میں نے ساری خوشبوئیں آنچل سے باندھ کے رکھیںشاید ان کا ذکر تو اپنے کسی سوال میں رکھے
فصل گل آنے کہ شب تھیخوشبوئیں بونے کا دن تھا
صدائیں قید کروں آہٹیں چرا لے جاؤںمہکتے جسم کی سب خوشبوئیں اڑا لے جاؤں
وہ نام لکھوں تو لفظوں سے خوشبوئیں اٹھیںوہ دے گیا جو مہکتے ہوئے خیال مجھے
اجاڑ دشت سے یہ کون آج گزرا ہےگئی رتوں کی وہی خوشبوئیں لٹاتا ہوا
نہ خوشبوئیں گلوں کی اب نہ سائبان کا پتہنہ جانے کب تلک چلے سفر یہ ریگزار کا
خوشبوئیں پھوٹ کے روئی ہوں گیگل ہواؤں میں جو بکھرا ہوگا
خزاں میں ڈھونڈتے ہو خوشبوئیں تمکبھی کھلتی ہے شب میں بھی کلی کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books