aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khusuumat"
کس لئے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائےتمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
سبب جو اس جدائی کا بنا ہےوہ مجھ سے خوبصورت ہے نہیں تو
تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغخوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھییہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
خوب صورت گھٹاؤں بھری رات میں لطف اٹھایا کرو ایسی برسات میںجام لے کر چھلکتا ہوا ہاتھ میں مے کدے میں بھی اک شب گزارا کرو
قربتیں لاکھ خوبصورت ہوںدوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی
ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھاجو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگکیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے
وہ چہرہ کتابی رہا سامنےبڑی خوب صورت پڑھائی ہوئی
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہےخوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
مری غزل کی طرح اس کی بھی حکومت ہےتمام ملک میں وہ سب سے خوبصورت ہے
آنی جانی ہر محبت ہے چلو یوں ہی سہیجب تلک ہے خوبصورت ہے چلو یوں ہی سہی
نظیرؔ اپنا تو معشوق خوب صورت ہےجو حسن اس میں ہے ایسا کوئی عجیب نہ ہو
دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتیاتنی خوب صورت یہ زندگی نہیں ہوتی
خاندانی رشتوں میں اکثر رقابت ہے بہتگھر سے نکلو تو یہ دنیا خوب صورت ہے بہت
زمانہ خوب صورت ہے زمانے میں حسیں لاکھوںمگر تصویر تو تم ہو مرے خوابوں خیالوں کی
گالی جھڑکی خشم و خشونت یہ تو سر دست اکثر ہیںلطف گیا احسان گیا انعام گیا اکرام گیا
خوبصورت سا کوئی حادثہ آنکھوں میں لیےگھر کی دہلیز پہ ڈرتے ہوئے ہم آتے ہیں
شہر خوباں میں وہ وفا دشمنخوب صورت تریں تھا جو کچھ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books