aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kiisa-e-darvesh"
کیسۂ درویش میں جو بھی ہے زر اتنا ہی ہےاور دیکھا جائے تو مجھ کو خطر اتنا ہی ہے
ہم نے جانا ہے یہی آ کے جہاں میں درویشؔہونا چاہے جو نہ ہرگز وہ بشر ہو جائے
درپیش آ رہے ہیں وہ حالات آج کلاپنوں کو اپنوں پر ہی بھروسہ نہیں رہا
کاش درویشؔ ہو میری تقدیر میںمنظر خوش نما عمر بھر دیکھنا
درویشؔ اپنی ذات سے تم کیوں ہو مطمئنکیا گردش حیات کے تیور سے دور ہے
اپنا ہی درویشؔ تو شایددیکھو سوئے دار ہے بابا
ملے ہو جب بھی تنہائی میں درویشؔکوئی تقریب سادہ ہو گئی ہے
تیرے ہاتھوں کا قلم ہے جو عصائے درویشیہی اک دن تجھے خورشید کلاہی دے گا
ایک شکست ظاہری فتح بنے تو کس طرحآئینہ دار بن گیا قصۂ کربلا کہ یوں
چلو ذرا دوستوں سے مل لیں کسے خبر اس کی پھر کب آئےیہ صبح گلگوں خیال والی یہ مشکبو شام خواب والی
اس بے وفا سے کر کے وفا مر مٹا رضاؔاک قصۂ طویل کا یہ اختصار ہے
قصۂ نفع و ضرر یاد آیاپھر عزیزوں کا ہنر یاد آیا
زمانہ قصۂ دار و رسن کو بھول نہ جائےکسی کے حلقۂ گیسو میں وہ کشش ہی نہیں
چراغ خانۂ درویش ہوں میںادھر جلتا ادھر بجھتا رہا ہوں
چراغ حجرۂ درویش کی بجھتی ہوئی لوہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا
شریک مجلس درویش ہو کرترے در جائیں گے میہمان بن کے
رحمتؔ چراغ خانۂ درویش ہے حیاتیارب! کوئی تو چاند سا چہرہ دکھائی دے
نصاب ناب حسینی مری تمنا ہےخطاب واعظ و درویش میں سرور نہیں
کیا کہوں قصۂ دلچسپیٔ حال ابتردوستوں نے مجھے اغیار سے بڑھ کر دیکھا
سنائیں قصۂ آشوب درد تنہائیکبھی جو تم سے ملاقات ہو مگر تنہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books