aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koraa"
آج کا خط ہی اسے بھیجا ہے کورا لیکنآج کا خط ہی ادھورا نہیں لکھا میں نے
کورا کاغذ اداس ہے شایداس کو لفظوں کی آس ہے شاید
کورا ہے یہ حاشیہ خودی کاہستی کا وہ باب آ رہا ہے
مانا کہ میرا جسم یہ جوٹھا گلاس ہےلیکن یہ دل تو آج بھی کورا گلاس ہے
لفظوں کے بت ٹوٹ چکے ہیںکورا کاغذ پڑا ہوا ہے
بھیج کر ہم کو کورا کاغذ تماور مشکل میں کتنی ڈالو گے
آتش فرقت سے عالم کورۂ آتش ہواآسماں ہے دود ہم اخگر میں اور مجمر زمیں
نئے قلم سے نئے حروف لکھوں میں بھیتو بھی مجھ کو اپنا کاغذ کورا دے
کورا ہونے سے پیشتر میں نےایک اک رنگ اختیار کیا
اس گھر میں اک کورا آنچل روتے روتے بھیگ چلا ہےبھولے ہی سے سہی کبھی تو مار ادھر بھی پھیرا جوگی
تعریف کے الفاظ نہ مل پائیں لغت میںکاغذ یوں ہی رکھا ہے یہ کورا مرے آگے
روشنائی کے پاس بیٹھا ہےکورا کاغذ اداس بیٹھا ہے
غم کی تحریر تم کو کیا معلومکاغذ دل تمہارا کورا ہے
لفافے میں ایک کورا کاغذ پڑا ہوا تھاسمجھ گیا تھا میں جو کچھ اس میں لکھا ہوا تھا
جو صرف بات کرے اور عمل میں کورا ہوتم ایسے شخص کے کردار کو ریا سمجھو
نظر سب کی ہوس کا اک مکاں ہےیہاں کورا بدن ملتا کہاں ہے
بڑی مشکل سے ملا ہے مجھے کورا کاغذخود کو تحریر بنانے کے لیے بیٹھا ہوں
اچھا نہیں دل کا کورا پناس بنجر میں ایک باغ دھرو
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلاقرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books