aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kosh"
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہکم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
یہ شب کا رقص و رنگ تو کیا سن مری کہنصبح شتاب کوش کو دفتر بھی کچھ نہیں
میں خود آسودہ ہوں کم کوش ہوں یا پتھر ہوںزخم کھا کے بھی مجھے درد کا عرفاں نہ ہوا
جبین خود پسند کو سزائے درد یاد ہوسر جنون کوش میں خیال دار چاہئے
مصلحت کوش زمانے کا بھروسہ کیا ہےجو بھی ملتا ہے یہاں گردش دوراں کی طرح
دل میں اتر آئی ہے نگاہوں سے سمٹ کرکس درجہ حیا کوش ہے تصویر کسی کی
مصلحت کوش ہو گیا مامونؔگھر کے تنقید کرنے والوں میں
زمانے تیری ہنر کوش رزم کے ہاتھوںمیں لٹ چکا تھا مگر شاعری بچی ہوئی تھی
عشق میں اہل وفا کتنے اذیت کوش ہیںخون دل کا ہو رہا ہے لب مگر خاموش ہیں
کیا خبر سیمابؔ کب گھبرا کے دے دے اپنی جانضبط گو اب تک تحمل کوش ہے تیرے بغیر
یہ حسن ستم کوش ستم کوش ہے کب تککب تک یہ نظر بانیٔ بیداد رہے گی
شب اس دل گرفتہ کو وا کر بزور مےبیٹھے تھے شیرہ خانے میں ہم کتنے ہرزہ کوش
تو جفا کیش رہا اور میں وفا کوش رہابات تیری بھی مری بات سے آگے نہ بڑھی
ہم کو دنیا نے پارسا سمجھاجب خطا کوش ہو گئے ہم لوگ
خوش ہوں یا دوست سے خفا ہوں میںآج کل کچھ نیا نیا ہوں میں
آنسوؤں میں فقط اب مجھ کو نظر آتے ہواس طرح تو مجھے غم کوش نہ کر دینا تھا
مصلحت کوش زمانے میں بھی سچ بول سکےہم نے اس شہر میں وہ آئنہ ایجاد کیا
ہائے وہ لمحے اذیت کوش حیرتؔ کیا کہوںجب خموشی میں زباں ہوتے ہیں رو لیتا ہوں میں
ہم وفا کیش وفادار رہیں گے لیکناے جفا کوش جفا کر مگر ایجاد نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books