aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kothiyaa.n"
دو چار کاریں کوٹھیاں دس بیس لاکھ بساس سے زیادہ خوف خدا نے نہیں دیا
کہیں پر سلسلہ ہے کوٹھیوں کاکہیں گرتے کھنڈر ہیں نالیاں ہیں
کوتاہیوں کی اپنی میں تاویل کیا کروںمیرا ہر ایک کھیل مجھی سے بگڑ گیا
اذیت کوشیوں کا فیض دیکھومسائل داستاں ہونے لگے ہیں
یہ بے قراریاں نہ کبھو ان نے دیکھیاںجاں کاہیاں ہماری بہت سہل جانیاں
گر تھیں نگاہ میں مری کوتاہیاں تو ٹھیکاغیار نے تو کوئی اشارہ نہیں کیا
میں آخری تھا جسے سرفراز ہونا تھامرے ہنر میں بھی کوتاہیاں نکل آئیں
یہ چاہ کنی میرے لیے بانئ بیدادتو خود اسی کوئیاں میں لڑھک جائے تو کیا ہو
گاڑیوں سے نہ تیری کوٹھیوں سےدنیا چلتی ہے چند روٹیوں سے
درد کو درد سے نسبت ہوگیکیوں سوچیں کہ محبت ہوگی
امیر لوگوں کی کوٹھیوں تک ترے غضب کی پہنچ کہاں ہےفقط غریبوں کے جھونپڑوں تک ہے تیرا دست عتاب موسم
جلے گا چاند ستارے دھواں اڑائیں گےہمارے خواب تری آنکھ میں جب آئیں گے
کوتاہیاں اپنی تو دکھائی نہیں دیتیںہر بات میں آتی ہے نظر غیر کی سازش
مت دلیلیں پیش کر کوتاہیوں پر اس طرحباعث تعزیر ٹھہرے گا تو عذر لنگ سے
کوٹھیوں میں نکلے گا آدمی بھی مشکل سےجھونپڑوں میں ممکن ہے دیوتا نکل آئے
اک انجان راہ پر دونوںمل گئے آج بے خطر دونوں
ہجر کا چاند درد کی ندییہی صورت ہے اپنی دنیا کی
فسوں کر گئی رات پاگل ہوااڑا لے گئی سرخ آنچل ہوا
جو ہیں کھرے انہیں کو دس کھوٹیاں سنائےہم نے نیا سلیقہ اس نوجواں میں دیکھا
صنم سے محبت بھی بیزاریاں بھیجنوں کوشیاں بھی ہیں ہوشیاریاں بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books