aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ku.nve.n"
کہاں اندھے کنوئیں ہیں ان کو بھرتا جا رہا تھاکہاں رستے ہی رستے ہیں بتاتا جا رہا تھا
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئےہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
گریہ کناں کی فرد میں اپنا نہیں ہے نامہم گریہ کن ازل کے ہیں گریہ کیے بغیر
ہم ہیں رسوا کن دلی و لکھنؤ اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرومیرؔ دلی سے نکلے گئے لکھنؤ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میںوہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
یہ مقتل بھی ہے اور کنج اماں بھییہ دل یہ بے نشاں کمرہ ہمارا
سال ہونے کو آیا ہے وہ کب لوٹے گاآؤ کھیت کی سیر کو نکلیں کونجیں دیکھیں
ابھی کچھ ان کہے الفاظ بھی ہیں کنج مژگاں میںاگر تم اس طرف آؤ صبا رفتار ہو جانا
پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میںرت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے
روشن ہے مری عمر کے تاریک چمن میںاس کنج ملاقات میں جو وقت گزارا
وحشتؔ و شیفتہؔ اب مرثیہ کہویں شایدمر گیا غالبؔ آشفتہ نوا کہتے ہیں
پھینک آئے تھے مجھ کو بھی مرے بھائی کنویں میںمیں صبر میں بھی حضرت ایوب رہا ہوں
یہ جدائی کی گھڑی ہے کہ جھڑی ساون کیمیں جدا گریہ کناں ابر جدا یار جدا
پیاسی کرلاتی کونجوں نےمیرا دکھ تو سنایا ہوگا
تم کو اے آنکھو کہاں رکھتا میں کنج خواب میںحسن تھا اور حسن تنہا دیکھنے کی چیز تھی
تپا ہوں آتش دوراں میں نایابؔتو اب جا کر کہیں کندن بنا ہوں
رنج و الم کی بھٹی میں نایابؔ ڈال کرکندن بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books