aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.Do"
حرف شکوہ نہ لب پہ لاؤ تمزخم کھا کر بھی مسکراؤ تم
بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھوکہاں تک چلو گے کنارے کنارے
نفرتوں سے لڑو پیار کرتے رہواپنے ہونے کا اظہار کرتے رہو
اپنے حق کے لیے لڑو کھل کریوں ہی آنسو بہا کے کیا ہوگا
تم سوا ہم کوں کہیں جاگا نہیںپس لڑو مت ہم سیتی بے جا سجن
آزردہ ہو غیر سے لڑو یاںاس عہدے سے کب بر آئیں گے ہم
بتاؤں لڑکیو اک بات تم کولڑو تو توڑ دو تم بیڑیاں بھی
اگر ہمت تمہیں ہے تو اکھاڑے میں لڑو جا کرکسی لاچار کو تو مار اپنی شان لے بیٹھا
محاذ زندگی کے ہر محارب سے لڑو صاحبکبھی آگے بڑھو صاحب کبھی پیچھے ہٹو صاحب
یہ گفتگو جو کرو ہو سو کچھ بھلی نہیں ہےکسی سے فعل عبث مت لڑو ہوا سو ہوا
تم سوا ہم کوں اور جاگہ نہیںاے سجن ہم سیں مت لڑو بے جا
وہ پھول ہو گیا امن و امان کی خاطرلڑو نہ شیخ و برہمن کبیر زندہ ہے
زیادہ دل کی لاری میں غموں کا بوجھ مت لادومرے صبر و تحمل کی کمانی ٹوٹ جائے گی
ہجوم شب میں گھری روشنی کو پہچانواجل کے ساتھ لڑو زندگی کو پہچانو
کسے ہیں بہت طنز اس زندگی نےلڑو زندگی سے اسے گھات کر لو
آتش رشک سے اغیار جلے جاتے ہیںمجھ سے چھینٹیں نہ لڑو مشفق من پانی میں
ہارے ہوئے سپاہیو اٹھ جاؤ اور لڑواعلان کر رہا ہوں میں اک اور جنگ کا
تم اپنی اپنی لڑائی لڑو مگر اس میںہماری جھیل کا کوئی کنول خراب نہ ہو
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میںچیختا ہوں بدن کی عسرت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books