aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.iim"
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیمتو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
بہت ستایا ہوا ہوں لئیم دنیا کاسخی ہوں دل کی پرانی خلش نکالتا ہوں
طفلی سے تھا ترے رخ و زلف و دہن کا عشقپہلا سبق ہمارا الف لام میم تھا
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
مجھ کو اسی دھن میں ہے ہر لحظہ بسر کرنااب آئے وہ اب آئے لازم انہیں آنا ہے
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوںاس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلےاپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
دوستی آپ سے لازم ہے مگر اس کے لئےساری دنیا سے عداوت ہو ضروری تو نہیں
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علمچھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
یہ کس مقام پہ لائی ہے میری تنہائیکہ مجھ سے آج کوئی بد گماں نہیں ہوتا
یہ سوچ کر کہ ترا انتظار لازم ہےتمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستا کوئی دن اورتنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریںجانا کہ اک بزرگ ہمیں ہم سفر ملے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیساجنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
یوسف اس کو کہوں اور کچھ نہ کہے خیر ہوئیگر بگڑ بیٹھے تو میں لائق تعزیر بھی تھا
ذوق پرواز تب و تاب عطا فرما کرصید کو لائق صیاد کیا ہے میں نے
لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باسبرکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سےدل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books