aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.ngot"
لنگوٹ تک بھی مرا لے گئے وہ انگیا کولٹا ہوں ایسا کہ کوئی لٹا غدر میں نہیں
نازک مزاج آپ قیامت ہیں میرؔ جیجوں شیشہ میرے منہ نہ لگو میں نشے میں ہوں
حیدرآباد اور لنگر یاد ہےاب کے دلی میں محرم کیا کریں
ناصرؔ کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہےدیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے
اچھی گزر رہی ہے دل خود کفیل سےلنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے
ابر جھکا ہے چاند کے گورے مکھڑے پرچھوڑو لاج لگو دل سے منہ موڑو مت
یوں تو الزام ہے طوفاں پہ ڈبو دینے کاتہہ میں دریا کی مگر ناؤ کا لنگر نکلا
بے دلی سے نہ یوں گلے سے لگودل ملاؤ کہ عید ہو جائے
بس ایک بار جو لنگر اٹھے تو پھر کیا تھاہوائیں تاک میں تھیں جیسے بادبانوں کی
باد مراد چل چکی لنگر اٹھاؤ یاسؔپھر آگے بڑھ کے خوبیٔ تقدیر دیکھنا
پگھل رہے ہیں ہم اک فاصلے پہ بیٹھے ہوئےگلے لگو کہ یہ سینے کی آگ ٹھنڈی ہو
بادباں سے الجھ گیا لنگراور دو ہاتھ پر کنارا تھا
میرا اور ساحل کا رشتہ کب کا ٹوٹ چکازیبؔ کہاں کا خیمۂ کشتی لنگر ونگر کیا
پرانی کشتیاں ہیں میرے ملاحوں کی قسمت میںمیں ان کے بادباں سیتا ہوں اور لنگر بناتا ہوں
تیری عنایتوں کا عجب رنگ ڈھنگ تھاتیرے حضور پائے قناعت میں لنگ تھا
پاؤں میں چوٹ آنے کے پیارے بہانے جانے دےپیش رفت آگے ہمارے کب یہ عذر لنگ ہے
ممکن ہے کوئی ہاتھ سمندر لپیٹ دےکشتی میں سو شگاف ہوں لنگر مگر اٹھا
رقیب رو سیہ کے حال کا گر ماجرا پوچھےتو اس کے سامنے جنگل سے اک لنگور لے جانا
صحرا سے انجان لگو ہوتم کو یہ در گھر لگتا ہے
گیتی نے زیر چرخ رکھا ہے سبھوں کو تھاماس کشتیٔ جہان کی لنگر زمین ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books