aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laaf"
تا کجا یہ پردہ داری ہائے عشق و لاف حسنہاں سنبھل جائیں دو عالم ہوش میں آتا ہوں میں
بوالہوس اور لاف جانبازیکھیل کیسا سمجھ لیا ہے عشق
لاف تمکیں فریب سادہ دلیہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
مومنؔ یہ لاف الفت تقویٰ ہے کیوں مگردلی میں کوئی دشمن ایماں نہیں رہا
مومنؔ اس بت کو دیکھ آہ بھریکیا ہوا لاف دین داری آج
شانے کی ہر زباں سے سنے کوئی لاف زلفچیرے ہے سینہ رات کو یہ موشگاف زلف
دل نہ دینے کا ہم کو دعویٰ ہےکس کو ہے لاف دل ربائی کی
غیر کی لاف زنی پر بھی رہے پاس ادبکوئی انگشت بدنداں ہو ضروری تو نہیں
وہ دہن ہوں نہ نکلا حرف غروروہ زباں ہوں نہ جس سے لاف ہوا
منسلک اک خوشی سے ہوئی ہر خوشیسارے غم ایک ہی غم میں لف ہو گئے
قد یوں بڑا نہ ہوگالاف و گزاف مت کر
کیوں پوچھتے ہیں خود کو کہاں دیکھتے ہیں کلخاکی ہیں خود کو خاک میں لف دیکھتے ہیں بس
میں بھی ہوں بادیہ پیمائے جنوں اے مجنوںاس قدر آگے مرے لاف زنی خوب نہیں
کیوں خرابات میں لاف ہمہ دانی واعظکون سنتا ہے تری ہرزہ بیانی واعظ
لاف الفت بہت زمانے میںمرنے والا نظر نہیں آتا
لاف نہ مار اے رقیب مجلس عشاق میںدل منے بیگانہ ہے تجھ ستی وہ آشنا
بہتے جاتے ہیں یہاں چاروں طرف لاف و گزاففن کے میدان میں پاکیزہ سخنور خاموش
کیوں مارے ہے لاف حج اکبراپنے کئے پر بھی کچھ نظر ہے
وہ لن ترانیاں نہ وہ لاف و گزاف تھاوہ آ گیا تو بزم کا عالم ہی اور تھا
نور مہ کو شب تہ ابر تنک کیا لاف تھابال اس مکھڑے سے اٹھ جاتے تو مطلع صاف تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books