aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ladii"
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئیآنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھوآئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
جھلملاتے ہوئے اشکوں کی لڑی ٹوٹ گئیجگمگاتی ہوئی برسات نے دم توڑ دیا
کوئی بتائے یہ اس کے غرور بے جا کووہ جنگ میں نے لڑی ہی نہیں جو ہاری ہے
زلف بل کھا رہی ہے ماتھے پرچاندنی سے صبا لڑی ہوگی
قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤقضا سے آنکھ لڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
گلا صراحی نوا گیت سوز آہ اثرترنگ چیخ ترنم ترانہ سر کی لڑی
مجھے ذرا سا برا کہہ دیا تو اس سے کیاوہ اتنی بات پہ ماں باپ سے لڑی ہوئی ہے
جی میں ہے موتیوں کی لڑی اس کو بھیج دوںاظہار حال چشم گہربار کے لیے
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوںاک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
گردن مڑی نگاہ لڑی بات کچھ نہ کیشوخی تو خیر آپ کی تمکیں بلا کی ہے
گو دو گھڑی تک اس نے نہ دیکھا ادھر تو کیاآخر ہمیں سے آنکھ لڑی دو گھڑی کے بعد
یاس آلود ہے ایک ایک گھڑیزرد پھولوں کی لڑی ہو جیسے
خار کو جن نے لڑی موتی کی کر دکھلایااس بیابان میں وہ آبلہ پا میں ہی ہوں
یہ نرم لہجہ یہ رنگینئ بیاں یہ خلوصمگر لڑائی تو ایسے لڑی نہیں جاتی
ہونٹوں پہ ہنسی آنکھ میں تاروں کی لڑی ہےوحشت بڑے دلچسپ دوراہے پہ کھڑی ہے
یہ ہے مزے کی لڑائی یہ ہے مزے کا ملاپکہ تجھ سے آنکھ لڑی اور پھر نگاہ ملے
منتوں سے بھی نہ وہ حور شمائل آیاکس جگہ آنکھ لڑی ہائے کہاں دل آیا
پھر دیکھنا نگاہ لڑی کس سے عشق کیگر حسن نے حجاب تغافل اٹھا دیا
ڈوبے ہوئے تاروں پہ میں کیا اشک بہاتاچڑھتے ہوئے سورج سے مری آنکھ لڑی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books