تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lamha"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "lamha"
غزل
یہ سخن جو ہم نے رقم کیے یہ ہیں سب ورق تری یاد کے
کوئی لمحہ صبح وصال کا کوئی شام ہجر کی مدتیں
فیض احمد فیض
غزل
مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
مری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے