aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapat"
ان ٹھٹھرتی انگلیوں کو اس لپٹ پر سینک لودھوپ اب گھر کی کسی دیوار پر ہوگی نہیں
نہیں ہوا میں یہ بو نافۂ ختن کی سیلپٹ ہے یہ تو کسی زلف پر شکن کی سی
لپٹ سی داغ کہن کی طرف سے آتی ہےجب اک ہوا ترے تن کی طرف سے آتی ہے
شعلوں کی لپٹ آ گئی کیا آپ کے گھر تکاب کیا ہوا شعلوں کو ہوا کیوں نہیں دیتے
آتی لپٹ ہے جیسی اس زلف عنبریں سےکیا تاب ہے جو وہ بو مشک ختن سے نکلے
میں نے نفرت کے شراروں کی لپٹ پائی ہےملنے والا جو کوئی ہنس کے ملا ہے یارو
لپٹ وہ زلف کی جاں بخش اور وہ پیاری راتبسر ہوئی کبھی ایسی بھی ساری ساری رات
ہے آگ عاشقوں کا دم سرد اے سراجؔاور آگ کی لپٹ کوں دم سرد بولئے
مرا دل آ گیا جھٹ پٹ جھپٹ میںہوا لٹ پٹ لپٹ زلفوں کی لٹ میں
بدن یار کو بس چھو کے نہ اترائے ہواعطر کی بن کے لپٹ مجھ سے لپٹ جائے ہوا
آگ جو ہم نے جلائی ہے تحفظ کے لئےاس کے شعلوں کی لپٹ میں گھر کے جل جائیں گے ہم
در و دیوار سے اٹھنے لگی نفرت کی لپٹہر طرف موت کا سامان یہ گھر کیسا ہے
نشیمن پھونک کر خوش ہیں چراغاں دیکھنے والےلپٹ میں آہ سوزاں کی گلستاں دیکھنے والے
لپٹ لگی جو محل میں اسے تو چیخ اٹھاجلا کے شہر ہوئی تھی اسے خوشی کتنی
سانسوں کی لپٹ پا کے پگھل جائے گی چنریاوڑھو نہ بدن آگ پہ جل جائے گی چنری
لو دے اٹھا تھا میری لپٹ سے ہر اک حجابدامن ہی بچ گیا تھا اسے کیوں بچا لیا
سلگتی رات کی رانی لپٹ کی آس میں تھیبجھی رت کی ہتھیلی پر دیا کھلتا نہیں تھا
رواں دواں ہے رہ تخیل جہاں خم زلف کے قریں سےنظر کے دامن تک آ چلی ہے لپٹ گھنی چھاؤں کی وہیں سے
کرب کی اک لپٹ بھی میرا وجوداور سکوں لمس بھی مزاج مرا
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books