تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "latth"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "latth"
غزل
غل ہے پتھراؤ ہے لڑکوں کا اک آہ کا لٹھ ہے ہات مرے
ہے سارا عالم ایک طرف دیوانۂ عزلتؔ ایک طرف
ولی عزلت
غزل
چھوٹی قوموں پر اگر ''ویٹو'' کا لٹھ چلتا رہا
صرف ''یو۔این۔او'' میں غنڈہ گردیاں رہ جائیں گی
سرفراز شاہد
غزل
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپنا
جس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں
جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں