aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "likhte"
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھاریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیںروز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
بے وفا لکھتے ہیں وہ اپنے قلم سے مجھ کویہ وہ قسمت کا لکھا ہے جو مٹا بھی نہ سکوں
نام پانی پہ لکھنے سے کیا فائدہلکھتے لکھتے ترے ہاتھ تھک جائیں گے
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئےوہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
اس کا یہ حال کہ کوئی نہ ادا سنج ملاآپ لکھتے تھے ہم اور آپ اٹھا رکھتے تھے
جیسے سب لکھتے رہتے ہیں غزلیں نظمیں گیتویسے لکھ لکھ کر انبار لگا سکتا تھا میں
فیضؔ ہوتا رہے جو ہونا ہےشعر لکھتے رہا کرو بیٹھے
کل ماتم بے قیمت ہوگا آج ان کی توقیر کرودیکھو خون جگر سے کیا کیا لکھتے ہیں افسانے لوگ
خدا کے واسطے لکھتے رہو کہ اس نے امیرؔہر اک غزل تری سو سو دفعہ پڑھی ہوئی ہے
ڈر ہے نہ بھول جائے وہ سفاک روز حشردنیا میں لکھتے جاتے ہیں اپنی خطائیں ہم
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاںہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
نقوش پاؤں کے لکھتے ہیں منزل نا یافتمرا سفر تو ہے تحریر میری راہوں میں
دن کو دن رات کو میں رات نہ لکھنے پاؤںان کی کوشش ہے کہ حالات نہ لکھنے پاؤں
ہر طرف سچ کی دہائی ہے نصیرؔشعر لکھتے رہو سچا کر کے
داغؔ کے سب حرف لکھتے ہیں جداٹکڑے کر ڈالے ہمارے نام کے
لکھتے رقعہ لکھے گئے دفترشوق نے بات کیا بڑھائی ہے
پڑھتے پڑھتے تھک گئے سب لوگ تحریریں مریلکھتے لکھتے شہر کی دیوار کالی ہو گئی
یوں تو لکھنے کے لئے کیا نہیں لکھا میں نےپھر بھی جتنا تجھے چاہا نہیں لکھا میں نے
نامہ بھی لکھتے ہو تو بہ خط غبار حیفرکھتے ہو مجھ سے اتنی کدورت ہزار حیف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books