aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luTaa.e"
زہد کس کس نے لٹائے ہیں تمہیں کیا معلومآج وہ کیا نظر آئے ہیں تمہیں کیا معلوم
اپنی دنیا لٹائے بیٹھا ہوںیہ ملا تیری جستجو کر کے
آنکھوں آنکھوں میں لٹائے مے کدےدیدۂ سرشار کی باتیں کریں
سرشک چشم سے موتی بہت لٹائے گئےتری نگہ کے شہیدوں کو خوں بہا تو ملا
لٹائے دیتے ہیں ان موتیوں کو دیدۂ شوقبھر آئے اشک کہ مفلس کے ہاتھ مال آیا
حسن ہے عشق آفریں حسن پہ دل لٹائے جاعشق کو درد دل بنا درد کو دل بنائے جا
احتراماً ترے قدموں پہ لٹائے اکثرجتنے موتی بھی ہمیں دل کے خزانے سے ملے
اس کی رحمت کا خزانہ وہ لٹائے ایسےجس نے مانگا نہیں جو اس نے وہ پایا سارا
وہ ایک شخص اثاثہ ہے قیمتی میرااسی کے نام پہ دنیا لٹائے جاتے ہیں
اس کی آنکھوں میں ہے طلسم کوئیاپنا چہرہ لٹائے بیٹھی ہوں
بزم میں خوب لٹائے گئے چاہت کے گلاباس طرح صدقۂ احباب اتارا اس نے
ہم آداب سے زندگی کے ہیں واقفہم ہی اپنا سب کچھ لٹائے ہوئے ہیں
جن بزرگوں نے لٹائے جان و دل اسلام پران کے بچوں میں یہ غداری کہاں سے آ گئی
مرے شعر انمول لعل و گہر ہیںلٹائے ترے غم نے کیا کیا خزانے
دولت صبر و سکوں گوہر اشک رنگیںہم نے غربت میں لٹائے ہیں خزانے کیا کیا
اک کہکشاں ہی تنہا نہیں وجہ دل کشیآنچل پہ تیرے ہم نے بھی موتی لٹائے ہیں
احسانات لٹائے جاتے ہیں راغبؔسبز درختوں جیسے ہیں میرے محسن
آ دیکھ زندگی تری عزت کے واسطےزخمی لبوں سے ہم نے تبسم لٹائے ہیں
کچھ لوگ جو حاصل ہوں گنوائے نہیں جاتےاس طرح خزانے تو لٹائے نہیں جاتے
تیری محفل کے بھی آداب کہ دل ڈرتا ہےمیری آنکھوں نے در اشک لٹائے تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books