aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luTe"
بچا کے لائے ہم اے یار پھر بھی نقد وفااگرچہ لٹتے رہے رہزنوں کے ہاتھ چلے
نظر ملا کے مرے پاس آ کے لوٹ لیانظر ہٹی تھی کہ پھر مسکرا کے لوٹ لیا
عجب کیا چھٹا روح سے جامۂ تنلٹے راہ میں کارواں کیسے کیسے
اس کا ایمان لوٹتے ہیں صنمجس کو اپنا شکار کرتے ہیں
یہ کہہ گئے ہیں مسافر لٹے گھروں والےڈریں ہوا سے پرندے کھلے پروں والے
خزانے لٹتے رہیں گے یہ خالی ہونے تکاجاڑ دے گی یہ عادت گھروں میں بیٹھنے کی
وسعت وحشت تنگ ہوئی بگڑا گھر دیوانوں کانجد کے اک سودائی نے لوٹ لیا ویرانہ بھی
جس نے لوٹا تھا اس کو سلامی ملی ہم لٹے ہم کو ملزم بتایا گیامست آنکھوں پہ الزام آیا نہیں ہم پہ لگتی رہیں تہمتیں بن پیے
کہ خرد کی فتنہ گری وہی لٹے ہوش چھا گئی بے خودیوہ نگاہ مست جہاں اٹھی مرا جام زندگی بھر گیا
لوٹے کچھ اس طرح تری جلوہ سرا سے ہمبنتے گئے قدم بہ قدم آئنا سے ہم
آتی ہے اپنے جسم کے جلنے کی بو مجھےلٹتے ہیں نکہتوں کے سبو جب بہار میں
کن منزلوں لٹے ہیں محبت کے قافلےانساں زمیں پہ آج غریب الوطن سا ہے
وہ جو نکلا نہیں تو بھٹکتے رہے ہیں مسافر کئیاور لٹتے رہے ہیں کئی قافلے چاند کو کیا خبر
کبھی بسنت میں پیاسی جڑوں کی چیخ بھی سنلٹے شجر سے ہرے پات مانگنے والے
ہم نے تو ان کو بھی لٹتے دیکھا ہےجن کے چار قدم پر تھانہ ہوتا ہے
سنتے ہیں کہ ان راہوں میں مجنوں اور فرہاد لٹےلیکن اب آدھے رستے سے لوٹ کے واپس جائے کون
توڑے کوئی قلعے کو کوئی لوٹے شہر کواب کس سے اپنی مانگے بھلا داد آگرہ
لٹتے ہوئے عوام کے گھر بار دیکھ کراے شہریار تیرا کلیجہ نہ پھٹ گیا
کیا یہ سچ ہے اے مرے صیاد گلشن لٹ گیاجب تو میرے سامنے دو پھول بھی ٹوٹے نہ تھے
بھروسہ کر لیا جس پر اسی نے ہم کو لوٹا ہےکہاں تک نام گنوائیں سبھی نے ہم کو لوٹا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books