aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luhaar"
لہو لہان پڑا تھا زمیں پر اک سورجپرندے اپنے پروں سے ہوائیں کرنے لگے
دکھ کی لہر نے چھیڑا ہوگایاد نے کنکر پھینکا ہوگا
چھوٹی موٹی ایک لہر ہی تھی میرے اندرایک لہر سے کیا طوفان اٹھا سکتا تھا میں
وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کیچمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
ہمارے شہر کی بینائیوں پہ روتے ہیںتمام شہر کے منظر لہو لہان پڑے
ایک ہی لہر نہ سنبھلی ورنہمیں طوفانوں سے کھیلا تھا
بات ہے کچھ زندہ رہ جانا بھی اپنا آج تکلہر تھی آسودگی کی بھی پریشانی کے ساتھ
کوئی آبشار نہ آب جو کسی اور لہر کی آرزومری پیاس بجھنے کا اور کوئی ٹھکانا ہو کہیں یوں نہ ہو
اک لہر اس کی آنکھ میں ہے حوصلہ شکناک رنگ اس کے چہرے پہ بہکانے والا ہے
ان جھیل سی گہری آنکھوں میںاک لہر سی ہر دم رہتی ہے
قسمت تو دیکھ شیخ کو جب لہر آئی تبدروازہ شیرہ خانے کا معمور ہو گیا
آب و خاک و باد میں بھی لہر وہ آ جائے ہےسرخ کر دیتی ہے دم بھر میں جو پیلی دھات کو
اب جو لہر ہے پل بھر بعد نہیں ہوگی یعنیاک دریا میں دوسری بار اترا نہیں جا سکتا
حیات دائمی کی لہر ہے اس زندگانی میںاگر مرنے سے پہلے بن پڑے تو جوشؔ مر جائے
اسی سے رونق دریائے دل ہےیہی اک لہر طوفانی رہے گی
چاروں اور سمندر بڑھتی چنتا ٔہےلہر لہر لہراتی کشتی ہم دونوں
اک لہر ہے کہ مجھ میں اچھلنے کو ہے ظفرؔاک لفظ ہے کہ مجھ سے ادا ہونے والا ہے
عریاں ہے سارا شہر چلی یوں ہوس کی لہرتجھ کو چھپا رہا ہوں میں تنہائیوں میں بھی
تیز دھوپ میں آئی ایسی لہر سردی کیموم کا ہر اک پتلا بچ گیا پگھلنے سے
ابھی اک لہر تھی جس کو گزرنا تھا سروں سےابھی اک لفظ تھا میں اور ادا ہونا تھا مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books