aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma-e-lashkar"
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
جگر دل آتے ہیں آنکھوں سے باہر جمع ہیں آنسوکہ اپنے ملک سے سلطاں مع لشکر نکلتے ہیں
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
شکست کھائے ہوئے حوصلوں کا لشکر ہوںاٹھا کے مجھ کو صف دشمناں میں رکھ دینا
ماسوا ساغر و سبو کے نریشؔاور رندوں کے پاس کیا ہوگا
ہمسایہ اٹھا لاتا ہے گھر میں من و سلویٰپر میری انا ہے کہ مجھے روک رہی ہے
طیور آئے مگر ان کی چونچ خالی تھیفرار ہو گیا لشکر سے ابرہہ میرا
ہنگامہ ہائے غلغلۂ ما و من نہ پوچھبیخودؔ بھی اپنے عہد کا منصور ہو گیا
سپاہیوں کی نگاہیں الجھتی رہتی ہیںلباس صاحب لشکر رفو کیا جائے
غرور کثرت لشکر نہ میرے کام آیامیں سو رہا تھا کہ شب خوں غنیم مار گیا
پیشتر منزل فنا سے نہیںوادی ما و من میں جائے قدم
دیکھیے خسروی و منصفی و دادرسیتاج و تخت و زر و لشکر نہیں دیکھا جاتا
وجہ تخریب مللامتیاز ما و تو
امین عشق نے دل بے خطر خرید لیایہ آئنہ مع آئینہ گر خرید لیا
سب شور ما و من کو لیے سر میں مر گئےیاروں کو اس فسانے نے آخر سلا دیا
آگ کے صفحے پہ نقش ما و من رہ جائے گاراکھ میں سچائی کا زندہ بدن رہ جائے گا
روزؔ کی غزلوں پر تنقیدسب کچھ مع تغزل ہے
کچھ ایسے خاک اڑائی ہے دشت ہو میں جمالؔکہ جذب شوق بھی تفریق ما و تو بھی گئی
برق جمال نافئے ما و شما ہوئیکیا ذکر شمع طور کہ وہ بھی خموش ہے
دوست سے مان تاجؔ وہ ہستیجس میں کچھ فرق ماوتو نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books