aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maar-e-mohra"
خال عارض دیکھ لو حلقے میں زلف یار کےمار مہرہ گر نہ دیکھا ہو دہن میں مار کے
اس بے وفا سے کر کے وفا مر مٹا رضاؔاک قصۂ طویل کا یہ اختصار ہے
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
کیسے ٹیڑھا نہ چلے مار بڑی مشکل ہےسیدھی ہو زلف گرہ دار بڑی مشکل ہے
مار ڈالا تری اک طرز تغافل نے مجھےاور تجدید جفا ہو یہ ضروری تو نہیں
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھاچند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
محال تھا کہ ہم اے جوشؔ زندہ رہ سکتےفراق یار میں اک روز مر گئے ہم بھی
سر کٹا کر صفت شمع جو مر جاتے ہیںنام روشن وہی آفاق میں کر جاتے ہیں
اگلا جو زہر افعی گیسوئے یار نےہر موئے مار زلف سیہ مار ہو گیا
کنگھی بناؤں چوب عصائے کلیم کیتسخیر مار گیسوئے جانانہ چاہئے
یہی مار دو زباں میرا لہو چاٹ گیارہنما ایک بلا ہے مجھے معلوم نہ تھا
برہم ہے اس سے بوسۂ رخسار کی ہوسرکھتی ہے زلف مار سیہ تاب کا خواص
خفتہ تھے دائیں بائیں کئی مار آستیںزہراب کا اثر مرے تریاق میں رہا
ہیں مار گنج مار کے بھی سب ڈسے ہوئےتقسیم کا وہ زہر خزینے کے بیچ تھا
حسن آتا ہے اشیاء میں موقع سے محل سےہر مار سیہ زلف دل آویز بہت ہے
تمام زلف کے کوچے ہیں مار پیچ اس کیتجھی کو آوے دلا چلنا ایسی راہوں کا
حکیمؔ اس سے خدا محفوظ رکھےیہ سرکش نفس مار آستیں ہے
غنیم شب کو میں زخموں سے چور کر آیاسحر کا آخری نیزہ بھی مار آئے کوئی
ہماری خاک پر آہستہ ٹھوکر مار اے ظالممبادا شیشۂ دل ٹوٹ چبھ جاوے ترے پا میں
جو دیکھتا ہے تجھ کو ہنستا ہے قہقہے ماراے شیخ تیرا چہرہ مبدا ہے مسخری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books