aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maavara-e-zehn-e-faqiihaa.n"
جو ماورائے ذہن فقیہاں تھا وہ گناہاس کا بھی ارتکاب کیا کیا غلط کیا
عجب شے ہے فضاؔ ذہن و نظر کی یہ اسیری بھیمسلسل دیکھتے رہنا برابر سوچتے رہنا
کشاد ذہن و دل و گوش کی ضرورت ہےیہ زندگی ہے یہاں ہوش کی ضرورت ہے
ہمارے عہد کا ہر ذہن تو نہیں جامدکسی دریچۂ احساس سے گزر جانا
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
گلزار روایت سے ذرا ذہن کو موڑوجدت کے بیابان میں اشجار بہت ہیں
محبت ماورائے کفر و دیں ہےمحبت کا کوئی مذہب نہیں ہے
ماورائے رم و رفتار گزرتی ہوئی شامسانس لیتی ہوئی سینے میں اترتی ہوئی شام
ماورائے جہاں سے آئے ہیںآج ہم خمستاں سے آئے ہیں
ماورائے نظر گماں کیا ہےکچھ نہیں ہے جہاں وہاں کیا ہے
ہنس دیا سطح ذہن عالم پرجب کسی بات کا برا مانا
جسم آزاد ہو گئے لیکنروح و ذہن غلام باقی ہے
خاکداں کو ماورا آسماں لے جائے گاجو پرندہ سر پہ رکھ کر آشیاں لے جائے گا
جمود فکر توڑا پھر بشر نےعروج ذہن انسانی کے دن ہیں
وہ کاہشیں ہیں کہ عیش جنوں تو کیا یعنیغرور ذہن رسا بھی نہیں رہا اب تو
پاکیٔ ذہن و دل ہی سب کچھ ہےویسے کتنے ہی با وضو آئے
گر دکھاتا کرم ذہن رسا فیض مجھےصورت بحر طبیعت میں روانی ہوتی
اے ذہن رسا کچھ سپر انداز تو ہو جادیکھیں تو جواب آتے ہیں افلاک سے کیا کیا
اختلاف ذہن فطرت زندگانی کا سراباشتراک باہمی ہی موجب دریا ہوا
ورائے ذہن و زماں کس نے کائنات بنیتو کیسے کہتا ہے کوئی نہیں نہیں کوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books