aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mad.h"
انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کیاتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا
کسی کی مدھ بھری آنکھوں کے آگے کچھ بھی نہیںتھکن شراب دوا غم خمار نیم شبی
صبح گل ہو کہ شام مے خانہمدح اس روئے نازنیں کی ہے
ان مدھ بھری آنکھوں میں کیا سحر تبسمؔ تھانظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی
شرح فراق مدح لب مشکبو کریںغربت کدے میں کس سے تری گفتگو کریں
خامہ میرا کہ وہ ہے باربد بزم سخنشاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
جانے کس رنگ میں تفسیر کریں اہل ہوسمدح زلف و لب و رخسار کروں یا نہ کروں
ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہےسفینہ چاہیے اس بحر بیکراں کے لیے
عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکاگر اک ادا ہو تو اسے اپنی قضا کہوں
اس مدھ بھری نگاہ کی اللہ رے کششسو بار دیکھنا پڑا اک بار دیکھ کر
اور ہوں گے طالب مدح جہاںمجھ کو بس تیری خوشی درکار ہے
لٹکتی چال مدھ ماتی چلے بچھوں کو جھنکاتیادا میں دل لیے جاتی عجب سمدھن ہماری ہے
ظلمتوں کی مدح خوانی اور اس انداز سےیہ کسی پروردۂ شب کا نمائندہ نہ ہو
نظم کو سن کے مری ہنس کے یہ بولا وہ شوخمدح ہے شکر ہے شکوہ ہے گلہ ہے کیا ہے
زخم خوردہ غم دوراں سے ہیں جذبات لطیفحسن اور عشق کی کیا مدح سرائی لکھیے
اور کب تک میں کروں مدح سرائی اپنیمجھ کو توفیق دے یارب کہ میں تیرا ہو جاؤں
ہمارے نام پہ گر انگلیاں اٹھیں تو کیاتمہاری مدح و ستائش تو بے حساب ہوئی
ساقی تمہارے مدھ بھرے ہونٹوں کا شکریہبادہ کشی کی ساری حلاوت تمام شد
ہم نے تو بہت حرف تری مدح میں سوچےافسوس کہ سنوائی کی نوبت نہیں آئی
مدھ ماتے کا ساتھ کیا آئی لہر گیاپرتو لے من بانورا ہر آنچل کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books