aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madiine"
رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفرمیں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے
اے حشر مدینے میں نہ کر شورچپ چپ سرکار سو رہے ہیں
ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاشصاحبو اب کوئی ہجرت نہیں ہوگی ہم سے
زخم اب تک وہی سینے میں لیے پھرتا ہوںکوفے والوں کو مدینے میں لیے پھرتا ہوں
میں مدینے کو لوٹ آیا ہوںیعنی جاری ہے کربلا مجھ میں
کل شب دل آوارہ کو سینے سے نکالایہ آخری کافر بھی مدینے سے نکالا
نہ جانے کوفے کو کیا خبر ہو نہ جانے کس دشت میں بسر ہومیں پھر مدینے سے جا رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
آزرؔ مجھے مدینے سے ہجرت کا حکم تھاصحرا میں لے کے آ گیا خیمہ اٹھا کے میں
آزاد ہو گیا ہوں زمان و مکان سےمیں اک غلام تھا جو مدینے کے بیچ تھا
سنت ہے کوئی ہجرت ثانی بھلا بتاؤجاتا ہے کوئی اپنے مدینے کو چھوڑ کر
سانس اونچا لوں میں مدینے میںمیری اتنی مجال تھوڑی ہے
ہو زیارت مجھے مدینے کیرب سے یہ التماس ہے اے دوست
اب اس سے اگلا سفر ہمارا لہو کرے گاکہ ہم مدینے سے کربلا تک پہنچ گئے ہیں
اخیر وقت ہے آسیؔ چلو مدینے کونثار ہو کے مرو تربت پیمبر پر
جب مجھے تم نے پکارا یہ دعا دی میں نےرہے مکے میں مدینے میں تمہاری آواز
وہ دن بھی آئے ہم ہوں اور گلیاں ہوں مدینے کیگدایانہ صدا ہو ہاتھ میں کاسہ گدائی کا
ان کو میں کربلا کے مہینے میں لاؤں گاکوفہ کے سارے لوگ مدینے میں لاؤں گا
یہ بہاراں یہ شباب سبزۂ نورس نہ پوچھباغ کیا ہے معدن زنگار ہے تیرے بغیر
اس طرح خواب سفینے کا مزا لیتا ہوںبند آنکھوں سے مدینے کا مزا لیتا ہوں
ہے بہتر اک کرشمے میں ہوں دو کاممدینے جاؤں راہ کربلا سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books