aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mah-jabii.n"
ہم تو کتنوں کو مہ جبیں کہتےآپ ہیں اس لیے نہیں کہتے
کس شعر میں ثنائے رخ مہ جبیں نہیںہے آسمان حسن غزل کی زمیں نہیں
دل میں مرے خیال رخ مہ جبیں رہاسایہ پری کا شیشہ میں صورت گزیں رہا
اس مہ جبیں سے آج ملاقات ہو گئیبے درد آسمان یہ کیا بات ہو گئی
جب تصور میں کوئی ماہ جبیں ہوتا ہےرات ہوتی ہے مگر دن کا یقیں ہوتا ہے
روٹھ جائے وہ مہ جبیں نہ کہیںلب پہ آ جائے پھر نہیں نہ کہیں
نہ نازنیں کے جھمیلے نہ مہ جبیں کے تھےہمارے گاؤں کے جھگڑے تو بس زمیں کے تھے
ہے دھیان جو اپنا کہیں اے ماہ جبیں اورجانا ہے کہیں اور تو جاتا ہوں کہیں اور
ادھر مائل کہاں وہ مہ جبیں ہےفلک کو مجھ سے کیوں پرخاش و کیں ہے
کچھ دنوں قائم رہے اے مہ جبیں اتنی نہیںجس نہیں کا ڈر ہے وہ تیری نہیں اتنی نہیں
کہتے ہیں یاں کہ مجھ سا کوئی مہ جبیں نہیں''پیارے جو ہم سے پوچھو تو یاں کیا کہیں نہیں
بڑا بے داد گر وہ مہ جبیں ہےمگر اتنا نہیں جتنا حسیں ہے
چمن میں سیر گل کو جب کبھی وہ مہ جبیں نکلےمری تار رگ جاں سے صدائے آفریں نکلے
مہک مہک سی گئی میں گلاب کی صورتوہ بس گیا مری آنکھوں میں خواب کی صورت
یادوں سے خالی دل کی یہ کن وادیوں کے بیچتنہا کھڑی ہوئی ہوں میں تنہائیوں کے بیچ
کھلا اب رکھتے ہیں پہلو میں پنہاں نازنیں پتھرنہ تھا معلوم ہیں قلب بتان و مہ جبیں پتھر
حسین و مہ جبیں ہوں گے جہاں میںمگر کافر ادا تجھ سا نہ ہوگا
مہ جبیں یاد ہیں کہ بھول گئےوہ شب ماہتاب کی باتیں
تو مورتوں میں بھی جان آئےجھکا دے سر مہہ جبین جیسے
ابر کیا چیز ہے سمجھ آیامہ جبیں جب حجاب میں آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books