تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahaknaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mahaknaa"
غزل
بلبل کا چہکنا یاد رہا پھولوں کا مہکنا یاد رہا
اپنی ہی حقیقت یاد نہیں اپنا ہی ترانا بھول گئے
سمیعہ نسیم
غزل
کیا میرے قفس میں پڑنے پر کلیوں نے چٹکنا چھوڑ دیا
رنگوں نے نکھرنا چھوڑ دیا خوشبو نے مہکنا چھوڑ دیا