aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majlis-e-vaaz"
پوچھتے جاتے ہیں یہ ہم سب سےمجلس وعظ میں شراب بھی ہے
مجلس وعظ کو دیکھا تو کہا رندوں نےہوگی اس بھیڑ کی جنت میں سمائی کیونکر
جس پہ کہ بیٹھ کے واعظ نے مذمت مے کیمجلس وعظ میں رندوں نے وہ منبر الٹا
مجلس وعظ میں جب بیٹھتے ہیں ہم میکشدختر رز کو بھی پہلو میں بٹھا لیتے ہیں
مجلس وعظ میں کیا میری ضرورت ناصحگھر میں بیٹھا ہوا شغل مے و مینا نہ کروں
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
امید جن سے تھی وضع جنوں نبھانے کیوہ لوگ وقت کے سانچے میں ڈھل گئے کیسے
تلون چشم ساقی میں تغیر وضع رندی میںہمارے میکدے میں روز پیمانے بدلتے ہیں
آئین پاسداریٔ صحرا نہ چھٹ سکاوضع جنوں اگرچہ بدلتے رہے ہیں ہم
مجلس شام غریباں ہے بپا چار پہرمستقل بس ابھی ماحول عزا ہے مجھ میں
دل و دلبر سہی اب خواب سے بیدار ہیں دونوںشریک مجلس آرائش گفتار ہیں دونوں
عجیب مجلس اہل کمال ہے کہ یہاںہر ایک اپنا طرف دار ڈھونڈنے نکلا
دکان و مجلس نا آشنائے جوہر سےیہ ارجمند بہ اسباب و رخت اٹھنے لگا
چاروں طرف ہے آگ مگر درمیان شہربیٹھا ہے یار مجلس جشن طرب لگائے
مجلس چشم مست ساقی میںدور جام شراب دیکھا ہوں
اے خضر وقت مجلس اقطاب وقت میںذکر معاملہ ہو نہ فکر مآل ہو
جو سنتا ہوں کہوں گا میں جو کہتا ہوں سنوں گا میںہمیشہ مجلس نطق و سماعت میں رہوں گا میں
ہے مرا ہر شعر تر بہرامؔ کیسا پر اثرجس کو دیکھو مجلس اہل سخن میں مست ہے
مبارک ساقیٔ ستاں مبارکفروغ مجلس رنداں مبارک
شریک مجلس درویش ہو کرترے در جائیں گے میہمان بن کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books