aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malhuuz"
شوق میں ضبط ہے ملحوظ مگر کیا معلومکس گھڑی بے خبر سود و زیاں ہو جاؤں
پھر آداب فرقت ہیں ملحوظ یعنیہجوم بلا در بلا چاہتا ہوں
بلانے کے طریقے سے بلایا کیجیے ہم کورہے ملحوظ خاطر کم سے کم بار دگر اتنا
سنت یار کو رکھیں ملحوظعہد و پیماں کریں مکر جائیں
تھی ہمیں ملحوظ خاطر نیک نامی اس قدرچوم کر نظروں سے ان کے بام و در واپس ہوئے
ملحوظ رکھا میں نے ان آنکھوں کی نمی کوصحرا میں سمندر کی کوئی بات نہیں کی
کبھی ملحوظ ہم کو بھی سخن میں ربط معنی تھاہوا ہے زہر غم آشفتہ کار آہستہ آہستہ
صبر کی دوستی کو رکھ ملحوظجبر کی حکمرانیوں پہ نہ جا
ادب ملحوظ تا حد ادب تھامیں بینا بھی جو نا بینا لقب تھا
آدمی اپنی فضیلت بھی نہ ملحوظ رکھےہاتھ غیرت سے بھی دھو جائے تو دکھ ہوتا ہے
گھر کی تہذیب ہے ملحوظ نظرگھر میں بازار کی باتیں کریں کیا
شوق وارفتہ کو ملحوظ ادب بھی ہوگاشرط ہے مال عرب پیش عرب بھی ہوگا
تری پردہ داری ہے ملحوظ خاطرتجھے دل کی آنکھوں سے ہم دیکھتے ہیں
سایہ تک رکھتے ہیں ملحوظ دبستان وفاآنکھ اٹھائیں بھی تو آداب و ادب جانتے ہیں
ادب ملحوظ رکھنا ہے شبھمؔ جیقلم میں دھار ہوتی جا رہی ہے
لہو لہو دل و جاں ہوں پر اپنے قاتل کاشمیمؔ کچھ بھی ہو ملحوظ احترام رہے
مصلحت مجھ کو بھی ملحوظ ہے اے ہم سخنوپر مرے پیش نظر وقت کی رفتار بھی ہے
میں سب کا مرتبہ رکھتا ہوں ملحوظکہ میرے ذہن میں خانے بہت ہیں
رکھے ملحوظ حق بیانی کوشاعری جب کیا کرے کوئی
اور کچھ وہ ہیں جو سہتے ہیں مگر کہتے نہیںان کو ہے ملحوظ بس پاس ادب خاموش ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books