aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malzuum"
آسان حقیقی ہے نہ کچھ سہل مجازیمعلوم ہوئی راہ محبت کی درازی
یعنی گھر اور دشت دونوں لازم و ملزوم ہیںقاعدہ یہ ہے ادھر رہنا ادھر کی سوچنا
ہیں لازم و ملزوم بہم حسن و محبتہم ہوتے نہ طالب جو وہ مطلوب نہ ہوتا
موجود کچھ نہیں یہاں معدوم کچھ نہیںیہ زیست ہے تو زیست کا مفہوم کچھ نہیں
کئی دن ہو گئے یارب نہیں دیکھا ہے یار اپناہوا معلوم یوں شاید کیا کم ان نے پیار اپنا
راندۂ حلقۂ آغوش پس اندیش جمالتیرا منظور نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
نیاز و ناز نہ یوں ہوتے لازم و ملزومنہ یوں کسی کے اشاروں پہ ہم چلا کرتے
یہ لازم و ملزوم نہیں ہوش میں آؤںکب خمر تھی آنکھیں ہیں کئی روز لگیں گے
تعلق اور شکایت لازم و ملزوم ہوتے ہیںاگر باہم وطیرہ درگزر ہوتا تو اچھا تھا
معراج محبت میں ہوئیں لازم و ملزومہے ایک کشش میری وفا تیری جفا میں
یوں کیا ہم کو لازم و ملزومسنگ اس کو تو سر دیا ہے مجھے
لازم ہے تو ملزوم بھی ہوگا یہیں پرویزؔجب زخم ملے ہیں تو نمکدان بھی ہوں گے
علم ظاہر اور باطن لازم و ملزوم ہیںجو نہ سمجھے اس کو وہ انسان آدھا رہ گیا
تو سمجھتا ہے کہ یہ آسان ہیںعشق کے رستے ذرا معلوم کر
کیوں مزاج زندگی مغموم سا ہونے لگاذوق لطف و سر خوشی معدوم سا ہونے لگا
سنا تھا عشق میں ہے صبر لازم و ملزومتو انتظار بھی پلکیں بچھا کے دیکھا ہے
سعئ پیہم اور ایماں لازم و ملزوم ہیںمثل مروہ پاؤں سے آب رواں پیدا کرو
ہے سوز و ساز کا رشتہ کہ لازم و ملزومبلا ہے دل کے لیے اور دل بلا کے لیے
یہ مانا حسن و الفت لازم و ملزوم ہیں دونوںمگر اب تک سمجھ میں کچھ نہ وجہ امتحاں آئی
موت کہتے ہیں جسے ہے وہ حیات ابدیموت ہے لازم و ملزوم امر ہونے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books