aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manaate"
گھٹن سی ہونے لگی اس کے پاس جاتے ہوئےمیں خود سے روٹھ گیا ہوں اسے مناتے ہوئے
تم اپنی حالت غربت کا غم مناتے ہوخدا کا شکر کرو مجھ سے بے دیار نہیں
روٹھنا بھی ہے حسینوں کی ادا میں شاملآپ کا کام منانا ہے مناتے رہیے
بھولتا ہی نہیں وہ مرحلۂ راز و نیازہم مناتے تو کوئی اور بھی روٹھا جاتا
یہ کون باغ میں ساحرؔ دکھائی دینے لگاکہ پھول پیڑ پرندے خوشی مناتے ہیں
ہم مناتے رہے جسے ہر دماس کی عادت میں روٹھ جانا تھا
مناتے پھر رہے ہو ہر کسی کوخفا رہنے کی عادت چھوڑ دی کیا
شب بھر بدن مناتے رہے جشن ماہتابآئی سحر تو جیسے اندھیروں سے بھر گئے
منت سے مناتے ہیں مجھے میں نہیں منتااوضاع ملک دیکھ اور اطوار گدا دیکھ
ہم اس کے ذہن پہ اک عرصہ تک سوار رہےسو بقیہ عمر یہی اک خوشی مناتے ہیں
خوشی مناتے ہو کہتے ہو مجھ کو عید نشاطؔمگر میں خون کی ہولی بھی ہوں جلاؤ مجھے
گئے دنوں کا مناتے ہو سوگ پھر عابدؔہمیں یقیں ہے نہ بدلو گے اپنی عادت کو
اک زمانہ تھا عید آنے پرہم مناتے تھے روٹھنے والے
شام کے وقت ہجرتی پتےسبز پیڑوں کا غم مناتے ہیں
ایسا محبوب ہوا کون کہ امت کے لئےروٹھتے آپ تو اللہ مناتے جاتے
اپنی ہر ہار پہ اک جشن مناتے رہیےزندگی بوجھ سہی بوجھ اٹھاتے رہیے
مناتے خیر کیا ہم جسم و جاں کیاسے چاہا تھا ہم نے جسم و جاں سے
اک توقع کا بہر حال بھرم رکھتے ہیںروٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
میں چاہتا ہوں کہ وہ بھی خوشی میں شامل ہوسو رونے لگتا ہوں اکثر خوشی مناتے ہوئے
جشن بے چارگی جس وقت مناتے ہوں عوامنا مناسب سا ہے اس وقت غزل خواں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books