aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mandir"
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھمندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں
شیخ صاحب برہمن سے لاکھ برتیں دوستیبے بھجن گائے تو مندر سے ٹکا ملتا نہیں
جب تک مندر اور مسجد ہیںمشکل میں انسان رہے گا
پھر مورت سے باہر آ کر چاروں اور بکھر جاپھر مندر کو کوئی میراؔ دیوانی دے مولا
دیویاں پہنچیں تھیں اپنے بال بکھرائے ہوئےدیوتا مندر سے نکلے اور پجاری ہو گئے
کیا جانیے یہ کیا کھوئے گا کیا جانئے یہ کیا پائے گامندر کا پجاری جاگتا ہے مسجد کا نمازی سوتا ہے
مندر گئے مسجد گئے پیروں فقیروں سے ملےاک اس کو پانے کے لئے کیا کیا کیا کیا کیا ہوا
چراغ گھر کا ہو محفل کا ہو کہ مندر کاہوا کے پاس کوئی مصلحت نہیں ہوتی
جیسے اک ہریجن لڑکی مندر کے دروازے پرشام دیوں کی تھال سجائے جھانک رہی ہے آنکھوں میں
غزل کے مندر میں دیوانہ مورت رکھ کر چلا گیاکون اسے پہلے پوجے گا بحث چلی دیوتاؤں میں
نہ مندر میں صنم ہوتے نہ مسجد میں خدا ہوتاہمیں سے یہ تماشہ ہے نہ ہم ہوتے تو کیا ہوتا
کوئی کرتا ہے دعائیں تو یہ جل جاتا ہےمیرا جیون کسی مندر کا دیا ہے یارو
مندر مسجد گرجا گھر اور گرودوارہلفظ کئی ہیں ایک معانی ہم دونوں
میں دیوتا کی طرح قید اپنے مندر میںوہ میرے جسم سے باہر میری تلاش میں ہے
ہمیشہ مندر و مسجد میں وہ نہیں رہتاسنا ہے بچوں میں چھپ کر وہ کھیلتا بھی ہے
مندر میں زنار چلے گیکعبے میں احرام چلے گا
پھول سا جسم سلگتے ہوئے صندل کی طرحدل کے مندر میں سر شام جلا کرتا تھا
کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرادھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے
سب اپنی اپنی لاشوں کو مندر میں لے چلوشاید خدا کی آنکھ سے آنسو نکل سکے
ماتھے پر ٹیکا صندل کا اب دل کے کارن رہتا ہےمندر میں مسجد بنتی ہے مسجد میں برہمن رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books