تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "manvaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "manvaa"
غزل
صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ
حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی
جگر مراد آبادی
غزل
جناب اب زیر آب آرام سے دیکھیں اچھوتے خواب
جو ان مٹ میلی آنکھوں سے تو حق منوا نہیں پائے
ادریس بابر
غزل
بھاگ سکے تو بھاگ لے منوا ناخنوں والی بستی سے
کیسے نبھے گی اس جنگل میں یہ چیتے ہم آہو لوگ