aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqsuud"
اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہمقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
ہیں میری ذات سے منسوب صد فسانۂ عشقاور ایک سطر بھی اب تک نہیں لکھی میں نے
آگاہ ہوں میں منزل مقصود سے مگرکس سمت جا رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
جز سزا اور ہو شاید کوئی مقصود ان کاجا کے زنداں میں جو رہتے ہیں گھروں کے ہوتے
ہے یہی راہ منزل مقصودخوب رستے لگا دیا تو نے
مقصود جو مجھے ہے یہ تعبیر وہ نہیںجو دیکھتی ہے آنکھ مری خواب اور ہے
سجدے مرے خیال جزا سے ہیں ماورامقصود بندگی سے تجارت نہیں مجھے
آئنے میں بھی نظر آتی ہے صورت تیریکوئی مقصود نظر تیرے سوا کیسے ہو
ایک تہذیب ہے مجھے مقصودمجھ کو اک دور سے محبت ہے
فوزیہؔ مل ہی گئی منزل مقصود ہمیںشکر ہے گردش ایام کو بھی مات ہوئی
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیںاپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
مقصود اپنا کچھ نہ کھلا لیکن اس قدریعنی وہ ڈھونڈتے ہیں جو پایا نہ جائے گا
کچھ ایسا ہو کہ جس سے منزل مقصود کو پہنچوںطریق پارسائی ہووے یا ہو راہ رندانا
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خردفقر کا مقصود ہے عفت قلب و نگاہ
عشق میں کیسی منزل مقصودوہ بھی اک گرد ہے جو راہ میں ہے
ملے گا منزل مقصود کا اسي کو سراغ اندھيري شب ميں ہے چيتے کي آنکھ جس کا چراغ
میں سراپا ہوں دعا تو مرا مقصود دعابات یوں کر کہ مری بات مکمل ہو جائے
کر دیا ہے زندگی نے بزم ہستی میں شریکاس کا کچھ مقصود کوئی مدعا ہو یا نہ ہو
نے بت کدہ ہے منزل مقصود نہ کعبہجو کوئی تلاشی ہو ترا آہ کدھر جائے
تمہارے ہجر کا انجام خوب صورت ہےبہت اداس مگر شام خوب صورت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books