aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mardum-e-diida"
ٹکٹکی باندھ کے دیکھا کیا اتنا کہ بناسایۂ مردم دیدہ مگس جام شراب
مردم دیدۂ قربانی ہوں میں دیوانہآئے دروازہ کھلے بن نہ کبھی خواب مجھے
کمر یار نے دکھائی آنکھمردم دیدہ خال ناف ہوا
نہ گیا مر کے بھی نظروں میں سمانا اپناگور نے مردم دیدہ مجھے جانا اپنا
مردم دیدہ کو ہے خلعت زر کی خواہشجلوہ فرما ہو تو اے مہر لقا آنکھوں میں
مردم دیدۂ تر مردم آبی ہیں مگررہتے ہیں روز و شب و شام و سحر پانی میں
موقع دید جب آیا تو نگہ خیرہ ہوئیمردم دیدہ عجب وقت میں بیمار ہوئے
دل لگا اس سے مردم دیدہساتھ اپنے ہمیں ڈبوتے ہیں
ہیں مردم غم دیدہ کے دانتوں کی طرح بندمثل دہن ننگ ہے زندان ہمارا
نگاہ دیدۂ تعبیر کے حوالے خلشؔہے یہ بیاض الگ انتخاب خواب کے ساتھ
وہ رونے والا ہوں شعلہؔ کہ بعد مرگ مرابنائیں مردم دیدہ مزار آنکھوں میں
بہت حریص ہیں دیدہ وران چہرہ فضاؔنقاب ڈال کے چل آگہی کے چہرے پر
دل و دیدہ دو گھر ہیں تشریف لائیںسنوارے گئے ہیں سجائے گئے ہیں
جو دیدہ ریزی بھی جاں گدازی کے ساتھ ہوگی تو لفظ سارے گہر بنیں گےخلشؔ یقیناً یہ صرف زور قلم نہیں ہے جو شاعری ہے وہ شاعری ہے
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
کسی طوفان کو خاطر میں نہیں لاتا میںبس ترے دیدۂ نمناک سے ڈر لگتا ہے
ان کی فرقت میں مرا شغل یہی تھا دن راتہاتھ جب دل سے اٹھے دیدۂ تر تک پہنچے
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریںسنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کیوہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books