aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mare.n"
ناز و ادا و غمزہ نگہ پنجۂ مژہماریں ہیں ایک دل کو یہ پل پل کے چار پانچ
ماریں ہیں ہم نگین سلیماں کو پشت دستجب مٹ گیا نشان تو گو نام رہ گیا
اس کے نام پہ ماریں کھانا اب اعزاز ہمارااور کسی کی یہ عزت اوقات نہیں دیکھی
یہ کیا کہ بے سبب آئے قضا جوانی میںیہ کیوں نہ ہو کہ تمہاری کسی ادا پہ مریں
ماریں ٹامک ٹوئیے اندھیارے میں لوگتارے سارے بجھ گئے دل کے کنول کے ساتھ
شاید رقیب ڈوب مریں بحر شرم میںڈوبیں گے موج اشک کی طغیانیوں میں ہم
وے ہونٹ کہ ہے شور مسیحائی کا جن کیدم لیویں نہ دو چار کو تا جی سے نہ ماریں
مریں ہندو مسلماں بوڑھے بچےسیاست صرف کرسی چاہتی ہے
چپ رہو کیوں مزاج پوچھتے ہوہم جئیں یا مریں تمہیں کیا ہے
جائیں وہ قتل غیر کو ہم رشک سے مریںایسی تو اپنی جان سے بیزار بھی نہیں
جی یہ کرے ہے آج کہ تنہا جئیں مریںکب میرے اضطراب کا یہ رنگ ڈھنگ تھا
ہم جئیں یا کہ مریں کچھ نہیں غم شوق سے آپمسند ناز پہ فرمائیے اعزاز سے رمز
جب بن پڑی تو شیخ جی شیخی نہ ماریں کیاہم سے بھی پھر تو ہوویں کراماتیں ٹھیک ٹھیک
آتش عشق میں جو جل نہ مریںعشق کے فن میں وہ اناری ہیں
وہ ماریں قہقہہ سن کر مری سینہ زنی کا حالادھر مارا تو کیا مارا ادھر مارا تو کیا مارا
نہیں اک مرد کو دنیا سے مطلبمریں نامرد اس زن پر ہزاروں
بدن کا بوجھ ہم ڈھوتے ہی رہتے ہیںمریں تو غیر کا احسان ہوتا ہے
کسی کی دوریاں دل کو ستا ستا ماریںقریب رہ کے کوئی شخص دور ہوتا ہے
قفس میں آئے اجل یا مریں نشیمن میںدو روزہ زیست کا ہم کو کہیں مزا نہ ملا
شہر ہے آخر یہ کوئی سرد ویرانہ نہیںجینے والے دم نہ ماریں زندگی اے زندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books