aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marg-e-bhishm-pitaamah"
خواب کا رشتہ حقیقت سے نہ جوڑا جائےآئینہ ہے اسے پتھر سے نہ توڑا جائے
بھول کر بھی ادھر نہیں آتاوہ کبھی راہ پر نہیں آتا
ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گاہمارے بعد تم کو یہ جہاں کیسا لگے گا
ابھی ہے غیر کے الطاف سے جفائے حبیبوہی رضا ہے ہماری جو ہے رضائے حبیب
دیوانگی سے دوش پہ زنار بھی نہیںیعنی ہمارے جیب میں اک تار بھی نہیں
نگار خانہ ارض و سما ملا کہ نہیںاگر ملا تو کوئی دل ربا ملا کہ نہیں
سورج آنکھیں کھول رہا ہے سوکھے ہوئے درختوں میںسائے راکھ بنے جاتے ہیں جیتے ہوئے درختوں میں
نہ گل نہ سرو میان بہار ہوتا ہےہماری خاک سے پیدا چنار ہوتا ہے
اندھیری رات نفس کے دیے جلائے ہیںبنانے والوں نے خورشید تک بنائے ہیں
پھر مرا دل دکھا گئی بارشآ کے تن من جلا گئی بارش
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
فصل بہار آئی ہے پیمانہ چاہئےبلبل کے ساتھ نعرۂ مستانہ چاہئے
دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائےڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائے
بڑی پر فن نگاہ شرمگیں معلوم ہوتی ہےغضب ڈھاتی ہے لیکن دل نشیں معلوم ہوتی ہے
ساقی ترے بغیر ہے محفل سے دل اچاٹسو جیسے جی اداس ہے سو دل سے دل اچاٹ
کیا کیا نہ کیا عشق میں کیا کیا نہ کریں گےلیکن غم جاناں تجھے رسوا نہ کریں گے
بس اب تو جی میں یہی ہے کہ مر کے دیکھتے ہیںکسی سے ہم بھی ثناؔ عشق کر کے دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books