aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "markaz-e-tajalli-e-shams-o-qamar"
ہشیار باش ظلمت غم خانۂ حیاتپھر مرکز تجلئ شمس و قمر ہیں ہم
کیا یہ فریب گردش شمس و قمر نہیںاب شب بھی شب نہیں ہے سحر بھی سحر نہیں
فتنۂ شمس و قمر سے نکلےحلقۂ شام و سحر سے نکلے
سنیے پیام شمس و قمر رقص کیجیےاس دائرے میں شام و سحر رقص کیجیے
منزل شمس و قمر سے گزرےجب تری راہ گزر سے گزرے
ہر اک ذرے سے ہے تابانیٔ شمس و قمر پیداہر اک آئینے سے ہے صورت آئینہ گر پیدا
وہی جو منزل شمس و قمر میں رہتا ہےوہ حسن بن کے ہماری نظر میں رہتا ہے
نظام شمس و قمر کتنے دست خاک میں ہیںزمانے جیسے تری چشم خوابناک میں ہیں
طلسم شمس و نجوم و قمر سے گزرے ہیںدیار حسن کی ہر رہ گزر سے گزرے ہیں
سمٹے تو ایسے شمس و قمر میں سمٹ گئےبکھرے تو ایسے خاک کے ذروں میں بٹ گئے
اے رشک قمر آگے ترے شمس و قمر کیاسو جاں سے فدا ہوں میں یہ ہے جان و جگر کیا
اس کی شباہت کسی شمس و قمر میں نہیںایک اسے دیکھ کر کوئی نظر میں نہیں
کس لیے پھرتے ہیں یہ شمس و قمر دونوں ساتھکس کو یہ ڈھونڈتے ہیں برہنہ سر دونوں ساتھ
بنے جو شمس و قمر ننگ آسماں نکلےجنہیں چراغ سمجھتے رہے دھواں نکلے
اپنے کشکول میں وہ شمس و قمر رکھتے ہیںجو قلندر ہیں زمانے کی خبر رکھتے ہیں
شمس و قمر سے اور کبھی کہکشاں سے ہمگزرے ہیں لاکھ بار حد لا مکاں سے ہم
ہٹ جائیں اب یہ شمس و قمر درمیان سےمیری زمیں ملے گی گلے آسمان سے
خوش طالعی میں شمس و قمر دونوں ایک ہیںدن رات کا تو فرق ہے پر دونوں ایک ہیں
ہر گام پر تھے شمس و قمر اس دیار میںکتنے حسیں تھے شام و سحر اس دیار میں
روشن ہزار چند ہیں شمس و قمر سے آپغائب ہیں پر نگاہ کی صورت نظر سے آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books