aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masaavii"
کہاں کا شرقی کہاں کا غربی تمام دکھ سکھ ہے یہ مساوییہاں بھی اک بامراد خوش ہے وہاں بھی اک غم سے جل رہا ہے
شادابؔ حسن و عشق مساوی ہیں آج کلالزام مجھ پہ ہے وہی اس نازنیں پہ ہے
جلوہ ہائے طور کی تکرار یا تجدید ہولن ترانی سے مساوی کفر و ایماں کیجئے
یوں مشترک تھے ہم سب ہر فرد تھا مساویپھر بھی ہیں سارے مشکل حالات میرے حق میں
حقیقت نے چکر میں ڈالا تھا ہم کو طریقت برے وقت پر کام آئیہمہ دست کا مسئلہ جب ہے آگے تو کیسی دوئی اور کیسی جدائی
گدائی بادشاہی بھی مساوی وقت مرنے کےتیقن کر سخن میری پر ہرگز مت گماں لے جا
نہ بے رخی کبھی برتی نہ التفات کیاسلوک اس نے مساوی ہمارے ساتھ کیا
عدم ہے اور وجود اس مشت پر کا بھی مساوی ساستم ہم پر کرے صیاد جتنا اس کا جی چاہے
جسے مساوی ہے ماضی و حال و مستقبلاسے رہا نہیں آئندہ بود و ہست سے کام
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیںمیں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
ترک تعلقات کوئی مسئلہ نہیںیہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتاسنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیںاس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سےاپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو
محبت کے یہ آنسو ہیں انہیں آنکھوں میں رہنے دوشریفوں کے گھروں کا مسئلہ باہر نہیں جاتا
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہےتجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
مسئلہ جب بھی چراغوں کا اٹھافیصلہ صرف ہوا کرتی ہے
جہاں اتنے مصائب ہوں جہاں اتنی پریشانی کسی کا بے وفا ہونا ہے کوئی سانحہ کیابہت معقول ہے یہ بات لیکن اس حقیقت تک دل ناداں کو لانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books