aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masal"
بات چیت میں جس کی روانی مثل ہوئیایک نام لیتے میں کچھ رک سا جاتا ہے
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
گزر رہی ہے دبے پاؤں عشق کی دیویسبک روی سے جہاں کو مسل تو سکتی ہے
آتے ہی کہتے ہو اب گھر جائیں گے اچھی کہییہ مثل پوری یہاں من مانی گھر جانی ہوئی
کچھ بھی ہو آئینۂ دل کو مصفا رکھیےجو بھی گزرے مثل خسرو دوراں چلیے
دل کو مسل مسل کے ذرا ہاتھ سونگھئےممکن نہیں کہ خون تمنا کی بو نہ ہو
مثل سنی ہے کہ ملنے سے کوئی ملتا ہےملو تو آنکھ ملے دل ملے نگاہ ملے
دل میں کھلتا ہوا اک آخری خواہش کا یہ پھولجاتے جاتے اسے خود میں نے مسل جانا ہے
اک طنز ہے کلیوں کا تبسم بھی مگر کیوںمیں نے تو کبھی پھول مسل کر نہیں پھینکے
ہے مثل ایک ناہ صد آسانیاس ہی کو امید کر لیجے
سنی نہیں یہ مثل گھر کا بھیدی لنکا ڈھائےتجھے تو دل کی خبر اضطراب کر دے گا
مثل یہ سچ ہے کہ رسی کے بل نہیں جاتےاکھڑ چکی ہے ہوا آن بان باقی ہے
درد آسانی سے کب پہلو بدل کر نکلاآنکھ کا تنکا بہت آنکھ مسل کر نکلا
یہ سچ مثل ہے بتو سب کا ہے خدا رزاقنصیب طائر دل ہے ازل سے دانۂ عشق
غم محبت ستا رہا ہے غم زمانہ مسل رہا ہےمگر مرے دن گزر رہے ہیں مگر مرا وقت ٹل رہا ہے
پامال رہ الفت ہو جاؤں محبت میںوہ شوخ اگر مجھ کو قدموں سے مسل جائے
حساب دوستاں در دل تقاضا ہے محبت کامثل مشہور ہے الفت سے الفت آ ہی جاتی ہے
ملال یہ ہے کہ ساقی تو بن گئے صاحبشراب ہاتھ میں ہے اور پلا نہیں سکتے
طوق گلوئے دل ہے زلف صنم کا ہر خممشہور یہ مثل ہے یک سر ہزار سودا
رنگ بکھریں گے تو فریاد کرے گی خوشبوتم کسی پھول کو چٹکی سے مسل کر دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books