aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masos"
کیا ہے کیوں اسے ناراض اپنی باتوں سےوہ من مسوس کے کتنا ادھیر بیٹھا ہے
اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہےدل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنےاپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئیہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی
اس ابتدا کی سلیقے سے انتہا کرتےوہ ایک بار ملے تھے تو پھر ملا کرتے
جن سے ہم چھوٹ گئے اب وہ جہاں کیسے ہیںشاخ گل کیسی ہے خوشبو کے مکاں کیسے ہیں
اگلے دن کچھ ایسے ہوں گےچھلکے پھلوں سے مہنگے ہوں گے
ہم کیا جانیں قصہ کیا ہے ہم ٹھہرے دیوانے لوگاس بستی کے بازاروں میں روز کہیں افسانے لوگ
میں جرم خموشی کی صفائی نہیں دیتاظالم اسے کہیے جو دہائی نہیں دیتا
پڑھنے بھی نہ پائے تھے کہ وہ مٹ بھی گئی تھیبجلی نے گھٹاؤں پہ جو تحریر لکھی تھی
کب ضیا بار ترا چہرۂ زیبا ہوگاکیا جب آنکھیں نہ رہیں گی تو اجالا ہوگا
کب تلک یوں دھوپ چھاؤں کا تماشا دیکھنادھوپ میں پھرنا گھنے پیڑوں کا سایا دیکھنا
لوگ یک رنگئ وحشت سے بھی اکتائے ہیںہم بیاباں سے یہی ایک خبر لائے ہیں
درد بڑھتا ہی رہے ایسی دوا دے جاؤکچھ نہ کچھ میری وفاؤں کا صلا دے جاؤ
شکوۂ گردش حالات لیے پھرتا ہےجس کو دیکھو وہ یہی بات لیے پھرتا ہے
نہ اپنا نام نہ چہرہ بدل کے آیا ہوںکہ اب کی بار میں رستہ بدل کے آیا ہوں
رات آئی ہے بلاؤں سے رہائی دے گیاب نہ دیوار نہ زنجیر دکھائی دے گی
یہ سارے پھول یہ پتھر اسی سے ملتے ہیںتو اے عزیز ہم اکثر اسی سے ملتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books