aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meena kumari"
چاند تنہا ہے آسماں تنہادل ملا ہے کہاں کہاں تنہا
روح کا چہرہ کتابی ہوگاجسم کا رنگ عنابی ہوگا
آغاز تو ہوتا ہے انجام نہیں ہوتاجب میری کہانی میں وہ نام نہیں ہوتا
یہ نہ سوچو کل کیا ہوکون کہے اس پل کیا ہو
تمہیں چاہا سبھی نے دل سمجھ کرکہ دھوکا کھا گئے منزل سمجھ کر
اب آنکھ کھلی اب ہوش آیابہکا سا جب گل پوش آیا
اداسیوں نے مری آتما کو گھیرا ہےرو پہلی چاندنی ہے اور گھپ اندھیرا ہے
عیادت ہوتی جاتی ہے عبادت ہوتی جاتی ہےمیرے مرنے کی دیکھو سب کو عادت ہوتی جاتی ہے
یوں تیری رہ گزر سے دیوانہ وار گزرےکاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے
ان کہی ان سنی سی کچھ باتیںسونے دن اور یہ سنساں راتیں
آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہوگاورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہوگا
جب چاہا اقرار کیا ہے جب چاہا انکار کیادیکھو ہم نے خود ہی سے یہ کیسا انوکھا پیار کیا
اک طرف محمود سا انداز ہےاک طرف مینا کماری زندگی
مرا خمار اتر جائے تو یہ فیصلہ ہوتری شراب میں کیا کم ہے کیا زیادہ ہے
بغیر اس کے نشہ سا سوار ہے مجھ پراتارنے کے لئے وہ مرا خمار آئے
آنکھیں چمکا گیا وہ برق آسادل مرا وقف بے قراری ہے
ڈھونڈے سے بھی نہ معنی باریک جب ملادھوکا ہوا یہ مجھ کو کہ اس کی کمر نہ ہو
ترا مے کدہ سلامت ترے خم کی خیر ساقیمرا نشہ کیوں اترتا مجھے کیوں خمار ہوتا
اب خون پسینے کی کمائی نہیں ملتیکیوں رزق مرا حسب لیاقت نہیں رکھا
مانا کہ ان سے رات کا وعدہ ہے اے قمرؔکیسے وہ آ سکیں گے اگر چاندنی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books