aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehvar"
اپنا محور بدل چکی تھی زمیںہم خلا سے جو لوٹ کر آئے
میری سبھی دعاؤں کا محور وہی تو تھانا چاہتے ہوئے بھی بھلانا پڑا اسے
مری سوچوں کے محور ہومرا زور بیاں ہو تم
وقت نے ایسے گھمائے افق آفاق کہ بسمحور گردش سفاک سے خوف آتا ہے
پہلے نہ کوئی رمز سخن تھی نہ کنایہاب نقطۂ تکمیل ہنر محور فن تو
اچھا ہوا میں وقت کے محور سے کٹ گیاقطرہ گہر بنا جو سمندر سے کٹ گیا
امید و بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیںذرا سی دیر کو دنیا سے کٹ کے دیکھتے ہیں
اس کو عادت ہے جڑیں کاٹتے رہنے کی وصیؔجو مری ذات کا محور ہے کئی صدیوں سے
تم تراشے ہوئے بت ہو کسی محراب کے بیچہم زوائد ہیں جو پتھر سے نکل جاتے ہیں
کہا میں نے محبت محور ہستیجواب آیا بلائے ناگہانی ہے
بدل گئے زندگی کے محور طواف دیر و حرم کہاں کاتمہاری محفل اگر ہو باقی تو میں بھی پروانہ وار آؤں
کہاں سکوں کہ شب و روز گھومنا اس کاذرا زمین کے محور سے ہٹ کے سوتا ہوں
زمین ہے کہ بدلتی نہیں کبھی محورمیں کیسی کیسی تدابیر کرتا رہتا ہوں
جب اپنے اعتقاد کے محور سے ہٹ گیامیں ریزہ ریزہ ہو کے حریفوں میں بٹ گیا
اس کو مجھ سے مجھ کو اس سے نسبتیں ہیں بے شمارمیری چاہت کا ہے محور یہ نگر جیسا بھی ہے
ہم سے تنظیم ہے زمانے کیمحور روزگار ہیں ہم لوگ
جہاں ہم ہیں وہاں سب دائرے ہیںکسی کا کوئی مرکز ہے نہ محور
دعا مری گم صرصر میںبھنور میں گم محور میرا
غزل گردش و محور و دائرہ ہےغزل فرد واحد ہے ملت غزل ہے
بد گمانی نے تبدیل محور کئےکعبہ اس کا تو میرا صنم بھی نیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books