aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "melo.n"
صدیوں کے گھاٹ پر بھرے میلوں کی بھیڑ میںاے درد شادماں ترا کیا کیا لباس تھا
ہائے اس دور کی تقدیر میں آواز اذاںکارگر کیوں نہیں میلوں کی صداؤں کی طرح
میلوں میں گھومتے رہے تنہائی بیچ دیپھر یوں ہوا کہ چشم تماشائی بیچ دی
گھر سے گھبرا کر زمانہ آ گیا میدان میںہم نے یہ سمجھا کہ میلوں میں اضافہ ہو گیا
کھلونے پانے کی ناکام حسرت سے بھرے بچہچلے جاتے ہیں میلوں سے دلوں کو چھوڑ جاتے ہیں
میلوں میں پھیلتے گئے پودے کپاس کےمحتاج کتنے لوگ ہیں پھر بھی لباس کے
کتنے حامد لوٹ آئےکچرا بین کے میلوں سے
سولی چڑھنے لگی ہے خاموشیلوگ آئے ہیں سن کے میلوں سے
خاک اڑاتے ہیں دن راتمیلوں پھیل گئے صحرا
شاید بتا دیا تھا کسی نے مرا پتہمیلوں مری تلاش میں رستہ نکل گیا
تم آؤ تو پنکھ لگا کر اڑ جائے یہ شاممیلوں لمبی رات سمٹ کر پل دو پل ہو جائے
میلوں تھی اک جھلستی ہوئی دوپہر کی قاشسینے میں بند سینکڑوں صدیوں کی پیاس تھی
ہم ان کی سمت چلیں کس طرح سے میلوں میلہماری سمت جو بالشت بھر نہیں آتے
دیکھوں تو وہ سامنے بیٹھا ہوا ہےسوچوں تو اک میلوں لمبا فاصلہ ہے
کبھی دو چار قدموں کا سفر طے ہو نہیں پاتاکبھی میلوں سے لمبا فاصلہ کچھ بھی نہیں ہوتا
آئے وہ دن کہ کشت فلک ہو ہری بھریبنجر زمیں پہ میلوں تلک سبز گھاس ہو
مزے عیش و طرب لذت لگے یوں ٹوٹ کر گرنےکہ جیسے ٹوٹ کر میووں کے ہوویں ڈھیر آندھی میں
شہر بسے تھے میلوں تک اس کی جانبایک مسلسل جنگل تھا جس پار تھے ہم
لڑکے بالے میلوں پیدل پڑھنے جایا کرتے تھےپاس ہے جو اسکول وہ پہلے دور افتادہ ہوتا تھا
سرد مہری کا تری ساقی نتیجہ یہ ہواآگ کے مولوں جو بکتی تھی وہ مے پانی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books