aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaa.uu.n"
اشکوں کی ایک نہر تھی جو خشک ہو گئیکیوں کر مٹاؤں دل سے ترے غم کی چھاپ کو
تمہارا نام پھر ساحل پہ لکھوںلہر سے آنے پہلے خود مٹاؤں
اپنی کٹیا کے اندھیرے کو مٹاؤں کیسےوہ مرے دیپ کو زلفوں سے ہوا دیتی ہے
یہ نقش ایسا نہیں ہے جسے مٹاؤں میںمجھے بتا کہ تجھے کیسے بھول جاؤں میں
ہے ماں کے آنچل کی ٹھنڈی چھاؤں تو کیوں نہ اپنی تھکن مٹاؤںوہ میری ہستی کے گرم صحرا پہ رہتی ہے سائبان بن کر
تم ہجر کے جھگڑوں کو مٹا کیوں نہیں دیتےبگڑی ہوئی تقدیر بنا کیوں نہیں دیتے
دل کا ارماں ایک سے ہے ایک بڑھ کر انتخابکون سا ہمدم مٹاؤں کون سا پیدا کروں
لبوں کی تشنگی گر میں مٹاؤںتو دریا کا کنارہ ٹوٹتا ہے
مجھ سے روٹھا ہے مرا رب مری کرتوتوں سےاپنے مالک کو مناؤں تو مناؤں کیسے
الجھ کے رہ سا گیا ہوں ترے خیالوں میںکہ اک خیال مٹاؤں تو دوسرا بن جائے
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیںکچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑیجو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
ایک نظر کی ایک ہی پل کی بات ہے ڈوری سانسوں کیایک نظر کا نور مٹا جب اک پل بیتا بھول گیا
آنکھوں سے بڑی کوئی ترازو نہیں ہوتیتلتا ہے بشر جس میں وہ میزان ہیں آنکھیں
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتابھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
نہ اس کے دل سے مٹایا کہ صاف ہو جاتاصبا نے خاک پریشاں مرا غبار کیا
داغؔ کو یوں وہ مٹاتے ہیں یہ فرماتے ہیںتو بدل ڈال ہوا نام پرانا تیرا
وہ سید بچہ ہو اور شیخ کے ساتھمیاں عزت ہماری جا رہی ہے
جو نہیں ہے مرے دل کی دنیاکیوں نہ میں جونؔ مٹا دوں اس کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books